اسلام آباد

عدالت میں پی ٹی آئی نےثبوت نہیں جھوٹ پیش کیے: طلال چودھری

اسلام آباد : مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عدالت میں آج پی ٹی آئی نے ثبوت نہیں جھوٹ پیش کیے۔ ڈارمےبازی سے کیس نہیں جیتا جا سکتا۔ یہ طے ہے کیس آپ ہی ہاریں گے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پرفلم بنی تو دنیا بھر میں شرمندگی ہو گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close