اسلام آباد

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، جشن عید میلاد النبی 12 دسمبر کو ہوگی

لاہور: ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے  جبکہ جشن عید میلادالنبیؐ12دسمبر بروز پیر  کو ہو گی۔

تفصیلات کےمطابق ربیع الاول کا چاند ملک بھر میں نظر آگیا ہے ۔ چاند کے نظر آنے کے بعد ملک بھرمیں  جشن عید میلادالنبی 12 دسمبر کو بروز پیر ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close