More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء نے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسا اضافہ نہیں دیکھا، اسی وجہ سے قیمتوں میں نظرِ ثانی کرنا پڑی۔

شبلی فراز کا یہ بھی کہناہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم اضافہ ہوا، عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے، انہیں ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close