اسلام آباد

نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر نریندر مودی پر تنقید

ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان دشمنی میں اپنے وزیراعظم کو بھی نہ بخشا، نریندرمودی بھی شیو سینا کے نشانے پر آگئے،

مہاراج حکومت کے چترا پتی شیواجی نے کبھی دشمن کو مبارک باد کا پیغام نہیں بھیجا، مودی نے پاکستانی ہم منصب کو ہیپی برتھ ڈے کیوں کہا ؟

شیو سینا کی جانب سے نریندر مودی پر یہ تنقید شیوا جی کے مجسمے کا سنگ بنیاد رکھنے کے چند روز بعد سامنے آئی ہے، جو تئیس ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ 16 ویں صدی میں مرہٹہ دور کی معروف شخصیت حوالے سے پہلے ہی نریندر مودی پر شدید دباؤ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close