اسلام آباد

پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی

اسلام آباد: شہباز گل کا کہنا ہے کہ جب ووٹ بکتا ہے تو سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی نہیں ملتی ہے۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سینیٹ میں ووٹ اور متناسب نمائندگی کا کیس لے کر سپریم کورٹ گئی، جب ووٹ بکتا ہے تو سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی نہیں ملتی۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نہ تو پی ٹی آئی نے ووٹ بکنے دیا نہ ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close