Featuredاسلام آباد

14 مئی کو پورے ملک میں یوم فلسطین منایا جائےگا

اسلام آباد: عالمی دنیا کیوں اس معاملے پر خاموش ہے؟

وزیراعظم کے نمائندہ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیرخارجہ کو بیت المقدس کی صورتحال پر پوری دنیا سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ14 مئی کو پورے ملک میں یوم فلسطین منایا جائےگا، عالمی دنیا کیوں اس معاملے پر خاموش ہے؟ سعودیہ کا کشمیر کے حوالے سے موقف وہی ہے جو ہمارا موقف ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close