اسلام آباد

اچانک معیشت کی رفتار کیسے تیزہوگئی، پوچھنے والوں کے لیے میرا 3 اپریل 2019 کا یہ کلپ موجود ہے،

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏یہ جو پوچھ رہے ہیں کے “اچانک” معیشت کی رفتار کیسے تیزہوگئی، ان کی خدمت میں 3 اپریل 2019 کا میرا یہ کلپ ہےاس وقت بتایا تھا کہ دوسال لگیں گے

اسد عمر نے کہا کہ پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے. فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close