اسلام آباد

اب تک پاکستان نےآئی ایم ایف سے13.79ارب ڈالرلئے

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر ‏شہبازشریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکےآئی ایم ایف پربیان حیرت انگیزہے،اب تک پاکستان نےآئی ایم ایف سے13.79ارب ڈالرلئے

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہبازشریف اور بلاول بھٹوکےآئی ایم ایف پربیان حیرت

یہ بھی پر ھیں: سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد

انگیزہے،آج تک پاکستان نےآئی ایم ایف سے13.79ارب ڈالرلئے،ان میں سے پیپلز پارٹی نے47فیصد اورن لیگ نے35فیصد قرضےاٹھاےجبکہ باقی تمام حکومتوں نےمل کر18فیصدقرضہ لیا ۔
فوادچوہدری نے کہا کہ مشورہ ہےکہ بات کرنےسےپہلےاپنےریکارڈ دیکھ لیاکریں تاکہ شرمندگی سےبچ سکیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close