اسلام آباد

عام آدمی تحریک پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن منظور‘ الیکشن کمیشن میں درج پارٹیوں کی تعداد 334 ہوگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کو عام آدمی تحریک پاکستان پارٹی رجسٹرڈ کرلی، رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 333 سے بڑھ کر 334 ہوگئی۔ عام آدمی تحریک پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ملک فرحان اللہ بھٹہ عادم آدمی تحریک کے چیئرمین ہیں۔ واضح رہے کہ رجسٹرڈ جماعتوں میں سے الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی تعداد صرف 16 ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close