اسلام آباد

عزیربلوچ سے متعلق ایرانی سفارتخارنہ کا مؤقف آگیا

اسلام آباد: عزیربلوچ سے متعلق ایرانی سفارتخارنہ کا مؤقف آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شرپسندوں سے تعلق جوڑا گیا جس کی پرزور ترید کرتے ہیں، بےبنیاد باتوں کی اشاعت کا مقصد رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے۔اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوںمیں پاکستانی میڈیا میں آنے والی بےبنیاد افواہوںجن میںکچھ شرپسند عناصر کا تعلق ایرانی اداروں سےجوڑا گیا ہےکی پر زور تردید کی جاتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اس طرح کی بےبنیاد باتوںکی اشاعت کا مقصد رائے عامہ کی گمراہی اور اس عمل کو دونوں ملتوںکی دوستیو بھائی چارےکی روح کےمنافی سمجھتا ہے۔ اس طرح کی جھوٹی باتوںکا شائع ہونا، دونوں دوست برادر ممالک ایران پاکستان کےدرمیان جاری تعلقات میںروز افزون اور ہمہ پہلو وسعت کےسلسلےسےمطابقت نہیںرکھتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close