Featuredاسلام آباد

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی

اسلام آباد: بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے

یہ بھی پڑ ھیں : گلگت بلتستان میں موسم سرما کی پہلی لہر سے سردی کی شدت میں اضافہ

بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک کے بالائی حصوں میں گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری کے باعث مختلف مقامات پر سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close