Featuredاسلام آباد

وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

یہ بھی پڑ ھیں : عمران خان آف شور کمپنی جیسے کام نہیں کرتے

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے، جب کہ وفاقی وزراء کو عوامی

مشکلات کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اقدامات کے حوالے سے ہدایات دی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close