اسلام آباد

جب انتظامیہ طاقتور کو تحفظ دے گی تو عام آدمی کہاں جائے گا

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بااثر افراد کی جانب سے راستہ بند کئے جانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عوامی راستہ کھلوانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد میں سرکاری زمینوں پر قبضے ہورہے ہیں،عوام کی زمین بااثر افراد کو دی جارہی ہے،

یہ بھی پڑ ھیں : ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم

جب انتظامیہ طاقتور کو تحفظ دے گی تو عام آدمی کہاں جائے گا ؟ قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ بیڈ گورننس ہے، بیڈ گورننس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی میں پاکستان 130 ویں نمبر پر آچکا، بری حکمرانی کی وجہ سے سارا ملبہ اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close