اسلام آباد

اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟، شیری رحمان

اسلام آباد: رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو بتایا جائے کہ 8 مہینے تک کیا ڈرامہ چلتا رہا جبکہ پرویز رشید کو ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ سے پہلے ہی ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میموگیٹ کو ہماری حکومت نے خوش اسلوبی سے نمٹا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close