اسلام آباد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں اپنے بھائی کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے کہا مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں اداکی جائےگی

مختلف شخصیات کی جانب سے وفاقی وزیر شیخ رشید کو فون کرکے بڑے بھائی کےانتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : عمران خان تمام مسائل سے سرخرو ہوکر نکلیں گے، شیخ رشید

شہریوں کی بڑی تعداد لال حویلی تعزیت کیلئے پہنچ گئی ہے ، بھتیجے ارشد کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شیخ رشیدلال حویلی میں بیٹھیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close