اسلام آباد

نا اہل لیگ کی امیدوں کا مرکز لوکل گورنمنٹ الیکشن ہے

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کا خیبر پختونخوا سے صفایا ہوگیا۔ نا اہل لیگ صرف پنجاب کے چند حلقوں کی پارٹی ہے۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا، ناکامی پر خوش ہونے والے کل ہماری جیت پر آنسو بہاتے ملیں گے۔

شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل لیگ کی امیدوں کا مرکز لوکل گورنمنٹ الیکشن ہے۔ گزشتہ 8 برس سے پی ٹی آئی پختونخوا کی مقبول ترین پارٹی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا خیبر پختونخوا سے صفایا ہوگیا۔ نا اہل لیگ صرف پنجاب کے چند حلقوں کی پارٹی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ناکامی پر خوش ہونے والے کل ہماری جیت پر آنسو بہاتے ملیں گے، خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close