Featuredاسلام آباد

شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے

 اسلام آباد: بے نظیربھٹو کے چودھویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو مثالی عالمی لیڈر تھیں

پاکستان میں بڑی بہادری سے جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آج یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی و انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے اور جمہوریت کی مضبوطی،

آئین و پارلیمان کی بالادستی اور معاشرتی مساوات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ پر بلاول بھٹو کا رد عمل

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو اس کے علاوہ خراج عقیدت پیش کرنے کا کوئی اورطریقہ نہیں ہوسکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close