اسلام آباد

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 27،26 اور 28 جون کو عید کی تعطیلات ہوں گی جب کہ وفاقی ملازمین کی ہفتہ اور اتوار ملا کر 5 چھٹیاں ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close