More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.66 فیصد رہی

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45002 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1649 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ویکسی نیشن کے لیے این سی او سی کا آج آخری دن ہے

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 28972 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 707 تک پہنچ چکی ہے۔

س کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 330 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد ملک میں وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار 987 ہو گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close