اسلام آباد

مہنگائی کو قابو کرنا ناممکن ہوچکا ہے : شہباز شریف

عمران نیازی نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے۔

پارلیمنٹ کے باہر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جم غفیر موجود ہے۔

لیگی صدر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کو قابو کرنا ناممکن ہوچکا ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنڈی سے پارلیمنٹ تک مارچ اور احتجاج کیا جس میں پارٹی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس کے بعد ن لیگی کارکنان نے مہنگائی اور منی بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا، لیگی کارکنوں نے ہزارہ کو صوبہ بنانے کے لیے بھی مظاہرہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close