More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

21 جنوری کا کسان مارچ عمران کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دے گا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: عمران خان عوام پر مہنگائی کی بمباری کر رہے ہیں ، عمران خان عوام کے جیب پر ڈاکے مار رہے ہیں

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا، عمران خان آئی ایم ایف کے قصاب بن چکے ہیں۔

ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافہ شرمناک ہے، عمران خان عوام کے جیب پر ڈاکے مار رہے ہیں، عمران خان آئی ایم ایف کے قصاب بن چکے ہیں۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ 21 جنوری کو کسان مارچ عمران کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دے گا، بلاول بھٹو کی قیادت میں 27 فروری کو لانگ مارچ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا، عمران خان عوام پر مہنگائی کی بمباری کر رہے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close