Featuredاسلام آباد

کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت آگئی مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی 

این سی او سی کےمطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6 ہزار 357 افرادمیں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : افغان سرحد پر طورخم امیگریشن مرکزاین سی او سی کی نئی ہدایات تک بند رہے گا

گزشتہ روز مزید 17 افراد کا کورونا سےانتقال بھی ہوا جب کہ کورونا کے 12سو مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close