اسلام آباد

ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی نفی کردی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی نفی کردی۔ ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبریں بےبنیاد اور من گھڑت ہیں جو سوشل مڈیا کے ذریعے پھیلائی گئی ہیں۔ ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان پیپلزپارٹی کیلئے ہمیشہ خدمات انجام دیتا رہیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث بیرون ملک ہیں اس لئے بروقت ترید نہ کرسکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close