کشمیر

فریال تالپور کا جوش خطابت ، بلاول بھٹو کو شہید قرار دیدیا‎

باغ: بلاول بھٹو زرداری نے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر انتہائی خوشی کااظہارکیاہے۔ انھوں نے کہاکہ آج میرےبھائی علی حیدرکوآزادی ملی ہے۔ بلاول بھٹونےمزیدکہاکہ کشمیرکاالیکشن ایک ریفرنڈم ہےپاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کے علاقے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ باغ میں میراپہلاجلسہ ہے۔انھوں نے کہاکہ کشمیرکاالیکشن ایک ریفرنڈم ہے۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی کیلئےکشمیرکی آزادی اہم ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہردورمیں ہرفورم پرکشمیرکےلئےآوازبلندکی۔ انھوں نے کہاکہ کشمیر کے معاملے پر رائے شماری کرنا کا ہمارا نعرے ہے۔ جلسے میں بلا ول بھٹو کے خطا ب کے بعد جب فر یا ل تا لپور کی با ری تو خطا بت کے جو ش میں اُن کی زبا ن لڑ کھڑا گئی کہنے لگیں کہ بے نظیر بھٹو شہید ہما رے ساتھ ہیںاور میرا یقین ہے کہ بلا ول بھٹو شہیدضرور کا میا ب ہو ں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close