کشمیر

دنیا بھر میں کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائیگا ،آزادکشمیر سمیت پاکستان میں عام تعطیل ہوگی

کشمیر: دنیا بھر میں کلیوم یکجہتی کشمیر بنایا جائیگا ۔ کوہالہ پل، منگلہ پل اور پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے دوسرے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگی۔اس دن کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو ایک واضح پیغام دینا ہے کہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ۔ 5 فرو ری کو دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جائیگا ۔آزادکشمیر سمیت پاکستان میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close