کشمیر

افضل گورو اور مقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، عبدالعزیز

جماعۃ الدعوۃ آزاد کشمیر کے امیر عبدالعزیز علوی نے کہا ہے کہ افضل گورو اور مقبول بٹ جیسے عظیم شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، مظلوم کشمیریوں کو جلد آزادی مل کر رہے گی، غاصب بھارت کے خلاف جدوجہد میں پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور حریت کانفرنس کے رہنمائوں و کشمیری مسلمانوں کے جذبہ حریت اور صبر و استقامت کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close