کشمیر

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی میں 2 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر واقع جاجوٹ گاؤں میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ ایان شہید ہوگیا۔
پاک فوج نے بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی جس کے نتیجے میں چوکی میں موجود 2 بھارتی فوجی مارے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close