کشمیر

نوازشریف کے پاس کشمیر کی آزادی کا نسخہ ہے : پرویز رشید

دھیر کوٹ : وفاقی وزیر اطلاعات  سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس کشمیر کی آزادی کا نسخہ ہے۔  ترقی شروع ہوتے ہی ملک میں  دھرنوں کا  آغاز ہو جاتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں   جلسے سے خطاب کرتے  ہوئے  پرویز رشید  نے  کہا کہ ملک میں  جب بھی  ترقی  کے عمل کا آغاز ہوتا ہے دھرنے کی سیاست شروع  ہو  جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے بھاگنے والوں کے تمام راستے بند کر دئیے ہیں۔ خطے میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے  کشمیریوں کو  آزادی  دینے کا نسخہ   صرف  وزیر اعظم نوازشریف کے پاس  ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close