کشمیر

آزاد کشمیر کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ کابینہ میں فاروق سکندر ، نورین عارف ، سردار میر اکبر ، مشتاق منہاس ، راجا نثار احمد خان ، چودھری طارق فاروق ، ڈاکٹر نجیب نقوی ، سید افتخار گیلانی اور چودھری محمد عزیز کو شامل کیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close