کشمیر

یوم پاکستان، سرینگر میں بھی قومی پرچم لہرا دیا گیا

سرینگر: یوم پاکستان کے موقع پر سری نگر میں بھی قومی پرچم لہرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے یوم پاکستان کے موقع پر سرینگر مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما عائشہ اندرابی نے پاکستان کا پرچم لہرایا۔ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا اہتمام دختران ملت جموں اینڈ کشمیر کی جانب سے کیا گیا، تقریب کے شرکاءنے پاکستانی پرچم بلند کیے اور ملی نغمے گائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close