خیبر پختونخواہ

پشاور شہر میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

پشاور: جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری دینا چاہے تو ڈی سی، اے سی آفس یا قریبی تھانے میں آ جائے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے بعد پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری دینا چاہے تو ڈی سی، اے سی آفس یا قریبی تھانے میں آ جائے۔
اعلامیے کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close