خیبر پختونخواہ

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ

کرم ایجنسی:  کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں پاک افغان سرحدی علاقہ کرم ایجنسی کے علاقہ غوزگڑی میں دہشت گردوں کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا اور اس پر 3 میزائل داغے گئے۔ حملہ دوپہرکے وقت غوزگڑی کے علاقے میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ رواں سال جون میں ہنگو میں کئے جانے والے حملے کے بعد دوسرا ڈرون حملہ ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close