More share buttons
Share with your friends










Submit
خیبر پختونخواہ

خیبر : پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پشاور: تھانہ تیراہ کے علاقہ میر درہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈی پی او محمد سلیم کے مطابق پولیس اہلکار پولیو ٹیم کے ساتھ مہم میں سیکیورٹی فرائض انجام دے رہے تھے، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

زخمی اہلکاروں کو قریب طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ انسداد پولیو مہم کا آج تیسرا دن ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close