خیبر پختونخواہ

انسداد دہشت گردی مردان ریجن کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

مردان  :  انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مبینہ دہشت گرد ساجد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جسے چارسدہ کے علاقے شبقدر میں مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے کلاشنکوف اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار مبینہ دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close