خیبر پختونخواہ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شہریوں میں خوف وہراس

سوات : سوات اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ زلزلے کی شدت 3.2تھی جبکہ زلزلے کا مرکز بٹگرام کے پہاڑی سلسلے میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لو گ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کے باعث کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close