خیبر پختونخواہ

وزیرستان کے عوام کی گھروں کو واپسی فوری طور پر یقینی بنائی جائے ،سراج الحق کا حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے سربراہ اور سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وزیرستان کے عوام کی گھروں کو واپسی رمضان سے قبل یقینی بنائی جائے ۔
تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہناتھا کہ پارلیمانی نمائندوں پر مشتمل وفود تشکیل دے کر ایجنسیوں کا دورہ کرایا جائے ،قبائلی علاقوں میں 10ہزار نوجوانوں کے روز گار کا انتظام کیا جائے اور حکومت قبائل کی بحالی کیلئے 500ارب کے پیکج کا اعلان کرے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close