خیبر پختونخواہ

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کواٹر پشاور میں خصوصی سیکیورٹی کانفرنس

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے دورے کے بعد کور ہیڈ کواٹر پشاور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی زیر صدرات خصوصی سیکیورٹی کانفرنس جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کور ہیڈ کواٹر میں آرمی چیف کی زیر صدارت سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی کانفرنس جاری ہے ،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں متعلقہ فوجی حکام اور انیٹلی جنس افسران شریک ہیں۔کانفرنس میں جنرل راحیل شریف کو سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close