خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارشوں کا سلسلہ شروع

پشاور: خیبر پختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران فاٹا اور کے پی کے میں آسمان پر کالی گھٹائیں چھائی رہیں گی جبکہ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جارہی رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا جس کے ساتھ موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close