More share buttons
Share with your friends










Submit
خیبر پختونخواہ

بیت المقدس معاملہ، جماعت اسلامی کا پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پشاور: امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور و سابق ممبر قومی اسمبلی صابر حسین اعوان نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالخلافہ قرار دینے کے خلاف 15 دسمبر کو پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پشاور صابر حسین اعوان نے کہا ہے کہ 15 دسمبر بروز جمعہ پشاور صدر میں 3 بجے جلسہ ہوگا جس کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنان اور پشاور کے غیور عوام امریکی قونصلیٹ کی طرف ریلی نکالیں گے اور قونصلیٹ کا گھیراؤ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قونصلیٹ کے گھیراؤ کیلئے اجلاس میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close