خیبر پختونخواہ

پشاور نادرن بائی پاس پر اسکول وین کو حادثہ، دس بچے زخمی

بچوں سے بھری اسکول وین کو نادرن بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آنے سے دس بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں نادرن بائی پاس روڈ پر اسکول وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے باعث وین میں سوار دس بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں،جنہیں فوری طبی امداد کے لیے لیڈی اسکول وین کو پیش آنے والا یہ واقعہ نہیں،وین کی ابتر حالت اور ڈرائیورز کی لاپرواہی کے باعث اس سے قبل بھی ایسے حادثات پیش آتے رہے ہیں،جب کہ اسکول انتظامیہ بھاری فیسیں لینے کے باوجود اسکول کے طلباء و طالبات کو معیاری سہولیات دینے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close