خیبر پختونخواہ

پشاور، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ ہلاک شدگان میں نعیم و ندیم نامی افراد شامل ہیں جبکہ واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close