خیبر پختونخواہ

مسلح افراد کی ریگی مارکیٹ پرفائرنگ، دکانوں کو شدید نقصان

پشاورکے نواحی علاقہ ریگی میں رات گئےمسلح افراد مارکیٹ پر فائرنگ کرکے فرارہوگئے۔ ملکنڈھیر ریگی میں مقصود علی کی مارکیٹ پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس کے نتیجہ میں دکانوں کو نقصان پہنچا اور شٹر گیٹ تباہ ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close