خیبر پختونخواہ

پشاور، مثالی پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

پشاور: پشاور: پولیس نے پی اے ایف پولیس پوسٹ کینال روڈ پر موٹر سائیکل سوار دہشت گروں کا حملہ ناکام بنادیا۔پی اے ایف پولیس پوسٹ کینال روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گرد پولیس پر دستی بم حملے کے ارادے سے آئے تاہم پولیس کی فائرنگ پر دہشت گرد 2 استعمال شدہ دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ پولیس کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close