خیبر پختونخواہ

کوہاٹ سے پنڈی جانیوالی کوچ خوفناک حادثے کا شکار، کئی مسافر جاں بحق، کئی۔۔۔۔

کوہاٹ سے پنڈی جانی والی مسافر کوچ حادثہ کا شکار ہوئی ہے، جس کے بتیجے میں 4 افراد جاں بحق، جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آج صبح یہ کوچ کوہاٹ سے پنڈی کیلئے روانہ ہوئی تھی، راستے میں پنڈ سلطانی کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نیچے کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ 11 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو جنڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close