خیبر پختونخواہ

وادی کیلاش میں موسلادھار بارش اور سیلاب، کئی گھروں اور فصلوں کو نقصان

چترال: وادی کیلاش میں موسلا دھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث کئی گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

پاکستان ویوز کے مطابق وادی کیلاش اور بمبوریت میں گزشتہ رات کو موسلادھار بارش کے باعث کئی گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، سیلاب سے کندیسار گاؤں میں ایک گھر مکمل اور کراکال گاؤں میں 2 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا اور متاثرہ گھروں کا تمام سامان بھی سیلاب میں بہہ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close