خیبر پختونخواہ

سوات میں پولیس کی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد

مینگورہ کے علاقے میں تورتم میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے بڑی مقدار میںاسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈی پی او سلیم مروت نے کہا کہ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا جس میں پانچ کلو وزنی بم ،15کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close