خیبر پختونخواہ

ملک میں سیاسی اور معاشی دہشتگرد موجود ہیں، امیر جماعت اسلامی نے پشاور میں ایسی بات کہہ دی کہ۔۔۔

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی دہشت گرد موجود ہیں،ملک میں 12ارب روپے کی یومیہ کرپشن ہو رہی ہے،سرکلرریل کی ہماری تجویز کو نظر انداز کیا گیاہے۔ ایم ایم اے کے مرکزی رہنما اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے متحدہ مجلس عمل این اے 31 کے زیراہتمام عیدگاہ چارسدہ روڈ پر منعقدہ عید مِلن تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری بی آر ٹی منصوبے کی وجہ سے تکلیف میں ہے ،بی آر ٹی کے بجائے شہر سے باہر سرکلرریل کا منصوبہ بہتر تھا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر اربوں کی کرپشن ہو رہی ہے حقائق جاننے کے لیے کمیشن بنایا جا ئے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close