خیبر پختونخواہ

تحصیل ناظم بونیر سید سالار کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، 3 افراد زخمی

تحصیل ناظم بونیر سید سالار کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے جبکہ تحصیل ناظم اس حملے میں محفوظ رہے

کالام کے علاقے اوتروڑ میں تحصیل ناظم بونیر سید سالار کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے تاہم سید بونیر اس حملے میں محفوظ رہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close