خیبر پختونخواہ

پشاور دھماکہ، ایل آر ایچ انتظامیہ نے شہداء کی فہرست جاری کردی جبکہ 54 زخمیوں کو فارغ کردیا

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے جاں بحق افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں ہارون بلور کےعلاوہ آصف خان، محمد شعیب، محمد نعیم، یاسین، حاجی محمد گل، نجیب اللہ، عابد اللہ، حذیفہ، عارف حسین، اخترگل، عمران، رضوان ضمیر خان، اسرار، ثمین، صادق اور خان محمد شامل ہیں۔ دھماکے کے 54 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے جبک 8 زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close