خیبر پختونخواہ

پشاورمیں سرچ آپریشن، 3اشتہاریوں سمیت 33افراد گرفتار

گزشتہ روزپشاور کے نواحی علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رات گئے سرچ آپریشن کیا، جس میں 33 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد میں3 اشتہاریوں اور 17 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا ہے۔گرفتار افرادمیں سے 9 کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ کرنے اور 4 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔ملزمان سے اسلحہ اور کارتوس بھی قبضے میں لئے گئے ہیں، پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں، جنہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close